Dua for 1st Ashra (1-10 Ramadan)
اے زندہ اور قائم رب! میں تیری رحمت کے حصول کی فریاد کرتا ہوں۔
Dua for 2nd Ashra (10-20 Ramadan)
میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں۔
Dua for 3rd Ashra (20-30 Ramadan)
اے اللہ! مجھے آگ کے عذاب سے بچا لے۔